ڈاکٹر طاہرالقادری نے شریفین کی ایک مہارت کا اعتراف کرلیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 26, 2016 | 11:29 صبح


لاہور(ویب رپورٹ)کرپشن میں ان سے بڑا کوئی ماہر نہیں ہے۔ ایک خاندان اور اس کی کرپشن پورے سسٹم پر بھاری ہو چکی ہے۔ ... ان کے گلے کو دباءکر ایٹمی دھماکے کروائے گئے۔ ... انہوں نے کہا کہ انڈیا نواز شریف کا اقتدار بچانے کی جنگ اس طرح لڑرہا ہے جیسے کوئی ملک اپنی سلامتی کی جنگ لڑتا ہے۔