زلزلے کے شدید جھٹکے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 28, 2017 | 14:04 شام

اسلام آباد(ماانیٹرنگ)اسلام آباد،خیبر پی کے اور فاٹا زلزلے سے لرز اٹھے،زلزلے کی شدت  چھ بتائی گئی ہے۔ابتدائی اطلاعات میں کسی نقصان کی نشاندہی نہیں کی گئی۔