ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگ گئی،عملہ پھنس گیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 15, 2017 | 06:35 صبح
نوشہرہ (مانیٹرنگ) ریڈیو پاکستان پبی کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریڈیو پاکستان کے عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا تاہم آگ لگنے سے ریڈیو نشریات معطل ہو گئیں۔