جنرل راحیل شریف !الوداع؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع ستمبر 29, 2016 | 05:34 صبح

جنرل راحیل شریف اپنی ریٹائرمنٹ کی کمٹمنٹ پر قائم حکومت کو اپنے چار جاں نشیوں کے نام بھجوا دیئے۔رائٹر کے مطابق وزیراعظم روئٹرز نے لکھا ہے کہ نواز شریف کے تین قریبی مشیروں کے مطابق ملکی وزیر اعظم کو نئے چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری کے لیے چار ممکنہ امیدواروں کی تفصیلات بھجوائی گئی ہیں۔ یہ افسران لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے، لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات، لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد اور لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ ہیں۔ ان میں سے جاوید اقبال رمدے کو مبینہ طور پر نواز شریف کا پسندیدہ امیدوار قرار دیا ج
ا رہا ہے اور رمدے کا خاندان بھی برسوں سے نواز شریف کی سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ نون سے وابستہ رہا ہے۔کے 3 قریبی ساتھیوں اور ایک سینئر فوجی اہلکار نے بتایا کہ فوجی ہائی کمان نے وزیراعظم کو 4 نام بھیجے ہیں۔