جنرل راحیل کے معاملے میں خواجہ آصف کی چالیں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 12, 2017 | 04:51 صبح
اسلام آباد(مانیٹرنگ)دفاعی ماہرین کہتے ہیں راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کی کمان سنبھالنے کے معاملے پر وزیر دفاع کا متنازع بیان سیاسی چال ہوسکتا ہے۔ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کا کہنا ہے کہ سارا مسئلہ خواجہ آصف کا پیدا کیا ہوا ہے۔