پارلیمنٹ کے سائے میں ڈانس پارٹی پر ریڈ درجن سے زائد افراد گرفتار

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 04, 2017 | 16:53 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ) پارلیمنٹ کے شہر میں پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھا پہ غیر اخلاقی سر گر میو ں میں ملو ث 12 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس کے شوکت محمود عبا سی اے ایس آئی، اصغر علی ، خر م شہزاد ، طا ہر خان اور لیڈ ی پولیس کے ہمر اہ تھا نہ سیکر ٹر یٹ کے علا قہ محلہ راجگا ن بر ی اما م ڈانس پا ر ٹی اورغیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملو ث ایک عورت سمیت 12ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ ملزمان میں ارسلان ، نو ید ،امین الر حمان ، محمد شعیب ، عامر حسین ،

نوروز ،اسد نو از ،محمد عارف، نذیر علی، سردار محمد حنیف، عا طف صدیق اور مسما ة صبا شامل ہیں ۔