ساری رات بارش: شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ، موسم خوشگوار

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 04, 2017 | 02:24 صبح

کراچی (ویب ڈیسک ) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے وقفے وقفے سے بارش موسم خوشکوار ہوگیا،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سمیت ناظم آباد،نارتھ ناظم آباداورگلشن اقبال میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا،تاہم بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا