تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ اس کا پاکستان ہے رائیونڈ میں جس کا مکان ہے، ن لیگ کے مینڈیٹ کے پرخچے اڑا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 02, 2017 | 06:36 صبح

لاہور (ویب ڈیسک)   پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو  گردش کر رہی ہے جس میں دو نوجوان  بڑے شاندار انداز میں اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ 

پاکستان عام آدمی کا نہیں بلکہ بااثر دولتمند اور مقتدر طبقے کا ہے ، پوری ویڈیو نیچے دیے گئے لنک میں ملاحظہ کریں ۔۔۔

https://web.facebook.com/www.PunjabiChannel.pk/videos/1038080576241225/