mg alt="" src="https://c.express.pk/2017/02/ranbir-3-1486906103.jpg" style="height:300px; width:400px" />
گزشتہ روز رنبیر کپور ، ہدایتکار راج کمار ہیرانی، انوراگ باسو سمیت کئی شخصیات سنجے دت کے گھر پہنچی جہاں چھوٹی سے تقریب منعقد کی گئی تھی جب کہ اس موقع پر رنبیر کپور کی لی گئی تصاویر نے سب کو چونکا دیا ہے۔
![](https://c.express.pk/2017/02/ranbir-2-1486906099.jpg)
چاکلیٹی ہیرو کے بدلی شخصیت اور چال ڈھال میں تبدیلی نے بڑے بڑے اسٹارز اور مداحوں کونہ صرف حیران کردیا ہے بلکہ اس تصاویر میں رنبیر کو پہچاننا کسی صورت آسان نہیں ہے۔یاد رہے کہ رنبیر اپنی نئی آنے والی فلم می سنجے دت کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
![](https://c.express.pk/2017/02/ranbir-1-1486906096.jpg)