راﺅ انوار کی بحالی۔۔۔ حکومت ”آنے والی جگہ“ پر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 17, 2016 | 16:24 شام


 کراچی(ویب ڈیسک) ایم کیوایم رہنما خواجہ اظہارالحسن کو گرفتارکرنے کی پاداش میں مرکزی اور سندھ حکومت نے اشتعال میں آکر اور متحدہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایس ایس پی ملیر راو¿ انوار کو معطل کردیا تھا،ان کواب دوبارہ ان کے عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اب ایک بار پھر معطل ایس ایس پی ملیر راو¿ انوار کو دوبارہ ان کے عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ اس حوالے سے راو¿ انوار نے بھی جلد ہی اپنی بحالی کی امید ظاہر کرتے

ہوئے کہا ہے کہ خواجہ اظہار الحسن کے گھر ٹارگٹ کلر کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تھا۔