رئیس زادے جھاونا کی خوبصورتی پر مرمٹے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 19, 2017 | 13:12 شام
کوچی (مانیٹرنگ) بھارتی شہر کوچی میں نامعلوم افراد نے ملیالم فلموں کی معروف ہیروئن بھاونا کو چلتی کار رکوا کر اغوا کرلیا۔ اس کے ساتھ ریپ کے بعد فرار ہوگیے۔ پولیس نے اداکارہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ بھاونا کے مطابق اسے اغوا کرنے والے کھاتے پیتے گھروں کے بگڑے رئیس لگ رہے تھے دیگر ملزموں کی تلاش میں چھاپے جاری ہیں۔