اینکرز تنزیلہ مظہر کی جنسی حراسگی کیخلاف درخواست ایسا شرمناک سوال پوچھ لیا کہ جان کر ہر پاکستانی پانی پانی ہوجائے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 18, 2017 | 11:58 صبح


اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ )پاکستان ٹیلی ویڑن کی تحقیقاتی کمیٹی نے اینکر پرسن تنزیلہ مظہر کو نوکری چھوڑنے کا اشارہ کرتے ہوئے شرمناک سوالات کی بوچھا ڑ کردی۔ 

ذرائع کے مطابق اینکر پاکستان ٹیلی ویڑن کی اینکر پرسن تنزیلہ مظہر نے مسعود شورش کے خلاف جنسی ہراسگی کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی۔

کمیٹی کے ارکان نے ملزم کے خلاف تحقیقات کرنے اور سوالات کرنے کی بجائے الٹا متاثرہ اینکر پرسن پر ہی شرمناک ترین سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔
درخواست گزا

ر اینکر پرسن تنزیلہ مظہر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی وی کی کیمٹی نے ان سے سوال کیا کہ اگر آپ کو جنسی ہراساں کیا گیا تھا تو آپ نوکری کیوں نہیں چھوڑ ی ؟.