13 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے کا عبرتناک انجام

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 12, 2017 | 07:31 صبح

 
چنیوٹ (مانیٹرنگ رپورٹ)تیرہ سالہ بچی کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد بھلہ نے ملزم مزمل حسین کو چھ ماہ قید اور بارہ ہزار روپے
جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ملزم مزمل حسین پر الزام تھا کہ اس نے تیرہ سالہ بچی سے زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی۔ملزم کے خلاف تھانہ بھوآنہ میں مقدمہ درج تھا .سماعت مکمل کرتے ہوئے جج نے فیصلہ سنا دیا ہے۔