احتساب سے مایوس میاں رضا ربانی کا عوام کے نام خط
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 30, 2016 | 18:27 شام
اسلام آباد (مانیٹرنگ) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کرپشن کیخلاف اقدامات سے مایوس ہوگئے، احتساب کے موجودہ نظام پر عوام کے نام خط لکھ دیا۔چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء رضا ربانی احتساب کے موجودہ نظام سے مایوس ہوگئے، عوام کے خلاف کھتے خط میں کہتے ہیں نیب صرف چھوٹے ملزموں کو پکڑ کر جیل بھیجتا ہے، بدعنوانی کے خاتمے کیلئے خودمختار ادارہ قائم کیا جائے۔