آسٹریلوی نوجوان کا عالمی ریکارڈ
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 14, 2016 | 21:09 شام
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):آسٹریلوی نوجوان نے 4 اعشاریہ 73 سکینڈمیں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔یوں تو آپ نے اکثر افراد کو ریوبک کیوب حل کرتے دیکھا ہوگا لیکن چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنا اور عالمی ریکارڈ توڑنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔آسٹریلیاسے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے صرف 4 اعشاریہ73سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔