پاکستان سیاحت کیلئے بہترین ملک ہے، دنیا کی اس انوکھی سیاہ نے اسے سچ ثابت کر دیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 22, 2017 | 19:02 شام

لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) دنیا کے تمام ممالک کی سیاحت کا اعزاز رکھنے والی واحد خاتون کیسنڈرا ڈی پیکول کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جہاں کی سیر ہر شخص کو ضرور کرنی چاہیئے۔

امریکا کی کیسنڈرا ڈی پیکول دنیا کی پہلی باقاعدہ سب سے زیادہ سیاحت کرنے والی خاتون، کم عمر ترین امریکی سیاح اور دنیا میں سب سے تیز رفتار سیاحت کرنے کا اعزاز اپنے نام کرچکی ہیں۔

تین سال قبل اس غیر معمولی سفر کا آغاز کرنے والی کیسی اب دنیا کے تمام ممالک کا سفر کرنے کا انوکھا ترین عالمی ریکا

رڈ بھی حاصل کر چکی ہیں۔انہوں نے برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو ان ممالک کی فہرست فراہم کی جو ان کے خیال میں سیاحت کے لیے بہترین ہیں اور جہاں کی سیاحت ہر شخص کو ضرور کرنی چاہیئے۔