ریحام خان کو زندگی کی سب سے بڑی آفرمل گئی، اہم انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 20, 2017 | 07:51 صبح
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اینکر رپرسن اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ انھیں ملک کے بڑے ٹی وی چینلز سے اینکر بننے کی آفرز آئی ہیں ، ایک ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ریحام خان کا کہنا تھا کہ انھیں بہت آفرز آ رہی ہیں لیکن ابھی ٹی وی ڈرامہ اور فلموں میں کام کرنے کا نہیں سوچ رہی ، انھوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ جلد پاکستان آکر کسی اچھے تی وی چینل سے معاہدہ کر لیں گی۔