بات جو دل میں اتر جائے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 03, 2022 | 08:33 صبح

جسم میں سر اونچا ہوتا ہے، لیکن اگر ذلت ملے تو جوتے بھی سر پر لگتے ہیں، جب کہ پاؤں سب سے نیچے ہوتے ہیں، مگر عزت ملے تو لوگ پاؤں پہ پگڑی رکھ دیتے ہیں ۔