معروف انڈین صحافی رضوان عابد قریشی نے انسانیت کے سب سے بڑے دشمنوں کی نشاندہی کردی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 03, 2016 | 06:39 صبح

لاہور(ویب رپورٹ)انڈین معروف صحافی رضوان عابد قریشی نے کہا ہے کہ منافق انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں ۔ وہ خد کو مذہب کے ساۓ میں چھپاتے ہیں ۔ انکا کسی مذہب سے کوئ تعلق نہیں ہوتا ہے ۔ وہ دہشتگردی کو مذہب کے ساۓ تلے پروان چڑھاتے ہیں اور وہ انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں ۔ اب وقت آگیا ہے کہ کسی بھی امتیازی سلوک سے بالاتر ہو کر اور سب ملکر جنت نما زمین بنانے کے لیے منافقوں راز فاش کریں کیونکہ انکا چھپا رہنا انسانیت کے لۓ تباہی ہے ۔