کویت : علامہ اقبال کے نام سے سڑک منسوب

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 10, 2017 | 06:44 صبح

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے علاقہ فحاحیل میں علامہ محمد اقبال کے نام پر شارع منسوب کر دی گئی۔ کویت شارع نمبر 21کو علامہ اقبال لکے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ تمام تفصیل کے ساتھ لکھا گیاہے کہ علامہ محمد اقبال ابن نور ابن محمد رفیق نے 1938ء میں پاکستان کا خواب دیکھا تھا جس کی تکمیل 1947ء میں پاکستان بنا علامہ اقبال کو عربی فارسی اور اردو زبان پر مکمل عبور تھا ۔