10 سالہ بچی کو کس کام کیلئے لالچ دیا گیا؟ جان کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 04, 2017 | 10:53 صبح

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں آنے والی 10 سالہ بچی کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ دنوں ایف سی اہلکاروں نے ایک 10 سالہ خود کش بچی کو بروقت کاروائی کرتے ہوئے تحویل میں لے لیا تھا۔ بعد ازاں تفتیش کاروں کے سامنے بچی نے تہلکہ خیز انکشافات کیے۔ بچی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے جسم کیساتھ بم باندھ کر کہا کہ جہاں پولیس والے یا زیادہ لوگ نظر آئیں وہاں بٹن دبا دینا اس کے بدلے ڈھیر سارے پیسے دیں گے۔