اس 16 سالہ لڑکے نے ایک جیتی جاگتی خوبصورت اداکارہ کے ساتھ ایک ماہ قیام کا انعام جیت لیا، پھر اسکے بعد کیا ہوا؟ جانیے اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 15, 2017 | 06:55 صبح

ماسکو(ویب ڈیسک)  ایک سکول کے 16سالہ طالبعلم نے روسی فحش اداکارہ کیساتھ ایک مہینے تک ہوٹل میں قیام کرنے کا آن لائن مقابلہ جیت لیالیکن نوجوان نے اعتراف کیاکہ اس کی والدہ اس جیت پر خوش نہیں ہیں اور غصے سے کہاکہ وہ اس انعام کی سخت مخالف ہیں ۔ 16سالہ رسلن شیڈرن نے اکترینہ مکاروا کیساتھ ایک مہینہ رہنے کا انعام جیتنے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ، وہ کمپوٹر گیمز سے متعلق ایک ویب سائٹ کے لاکھویں وزٹر تھے ۔ 
برطانوی اخبارکے مطابق رسلن کو بتایاگیاکہ وہ ماسکوکے ایک ہوٹل میں اکترینہ مکاروا کیساتھ ایک مہینہ گزارنے کا اہل قرارپایاہے جس پر لڑکے نے فحش اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے اپنے جذبا ت کا اظہار کیا لیکن عجیب قسمت رکھنے والے اس لڑکے کی بہن اور والدہ نے برہمی کا اظہار کیا۔ لڑکے نے بتایاکہ ابتدائی طورپرا س نے اہل قرارپانے کی اطلاع کو جھوٹ سمجھا لیکن جب یہ حقیقت ثابت ہوئی تو ویب سائٹ کاشکریہ اداکیا، اپنے دوستوں کو فون کیا تو اُنہیں بھی یقین نہیں آیاکہ میں کیا بات کررہاہوں؟چائلڈ ایکٹر کے طورپر کام کرنیوالے رسلن نے بتایاکہ اب دوست بھی خوش ہیں اورکچھ حسد کررہے ہیں ۔لڑکے کا کہناتھاکہ وہ اداکارہ سے ملنے کیلئے شدت سے منتظر ہے ، جب اس ضمن میں اپنی والدہ کو بتایاتو ان کا ردعمل اچھانہیں تھالیکن منا لوں گا، جب اس لڑکی سے ملوں گاتو اسے کہوں گاکہ ’میں ہی وہ لڑکاہوں جس نے آپ کو جیت لیاہے۔رسلن کی والدہ ویراشیڈرینہ کاکہناتھاکہ وہ اس کے بالکل ہی خلاف ہیں ، رسلن نے امتحان دیناہے اور وہ ابھی پڑھ رہاہے ، ایک ہفتہ بھی بہت تھا ، اُنہیں ایک لاکھ روبل مل جاتے تو اس کی بجائے وہ خوش ہوتے ۔

20سالہ اکترینہ کاکہناتھاکہ اس نے تین ماہ قبل ایک نئی ویب سائٹ کے لاکھویں صارف کیلئے انعام بننے پر اتفاق کیا تھا۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ مقابلے کے قواعدوضوابط کے مطابق وہ اپنے کسی نمائندہ مثال کے طورپر باپ کو بھی یہ انعام منتقل کرسکتاہے لیکن اس کی والدہ اس بات کی بھی مخالف ہے اور کہاکہ اس انعام سے فیملی میں جھگڑے ہورہے ہیں جبکہ ان کا بیٹااس پر پاگل ہواجاتاہے ۔