یہ دورروسی سفیروں پر بھاری

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 21, 2017 | 12:45 شام

نیویارک (مانیٹرنگ) اقوام متحدہ میں متعین روسی سفیر ویٹالے چرکین نیویارک میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔روسی میڈیا کے مطابق ویٹالے چرکین نیو یارک میں واقع روسی سفارت خانے میں موجود تھے جب انہیں مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے کے قریب دل کی تکلیف شروع ہوئی اور وہ بیمار پڑ گئے۔

روسی وزارت خارجہ نے ان کی موت سے متعلق مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی ہے البتہ ان کے رشتے داروں کے ساتھ ان کی اچانک وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی 65اقوام متحدہ میں متعین روسی سفیر ویٹالے چرکین

نیویارک میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔