بریکنگ نیوز: 91 فوجی افسران و جوانوں کے لے کر جانیوالا طیارہ ریڈار سے غائب، تباہ ہونے کا خدشہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 25, 2016 | 05:23 صبح

 ماسکو (ویب ڈیسک) روسی میڈیا کے مطابق روسی فوج  کا طیارہ بحریہ اسود کے قریب سوچی سےاڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوگیا ہے۔

 اس  طیارے میں عملے سمیت 91 افراد سوار ہیں جن میں سے تقریباً سبھی کا تعلق فوج سے ہے ، طیارہ روس کے شہر انطاکیہ جا رہا تھا  ، اس سلسلہ میں ابھی تک مزید کوئی خبر سامنے نہیں آئی ۔ (ش س م)