ایک اور افسوسناک خبر آگئی : 91 فوجی افسران و جوانوں کے لے کر جانیوالا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 25, 2016 | 06:37 صبح

 ماسکو (ویب ڈیسک) روسی میڈیا کے مطابق اس  روسی فوج کا طیارہ جو کچھ دیر قبل ریڈار سے غائب ہو گیا تھا  ،بحر اسود میں گر کر  تباہ ہو گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق جہاز میں عملے  اور چند صحافیوں و موسیقاروں سمیت  92 افراد سوارتھے ۔ ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب رواں ہو گئی ہیں ۔۔