میں نے آج تک یہ کام نہیں کیا مگر اب کروں گی ، صبا قمر نے شرمناک انکشاف کردیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 02, 2016 | 05:51 صبح
لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ مجھے سیگر یٹ نوشی کا کوئی شوق نہیں مگر پنی نئی فلم ’’8969‘‘ میں سگر یٹ نوشی کا استعمال کرتے نظر آؤں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران صباء قمر نے کہا کہ میں آج تک کبھی سیگر یٹ نوشی نہیں کی اور نہ ہی کروں گی لیکن فلم کی ڈیمانڈ کے مطابق مجھے فلم کی حد تک سگر یٹ نوشی کر نی پڑ یگی