معروف ڈرامہ سیریل ” خدا اور محبت” سے بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ سعدیہ خان کی فحش ترین فلم سامنے آگئی، مناظر دیکھ کر آپکو بھی غصہ آئے گا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 24, 2016 | 13:18 شام
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) نجی ٹی وی چینل کے مشہور ڈرامہ سیریل “خدااور محبت” سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ سعدیہ خان کے بارے میں خیال کیا جارہاتھا کہ وہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرگئی ہیں لیکن یہ درست نہیں تھا، وہ ہم جنس پرستوں کی پریم کہانی میں سامنے آگئی ہیں۔
پاکستان کے معتبر خبر رساں ادارے کے مطابق سعدیہ خان پاک بھارت ہم جنس پرستوں کی پریم کہانی میں سامنے آئی ہیں جس میں وہ ایک پاکستانی ہم جنسی پرست کا کردار اداکررہی ہیں۔ سعدیہ خان کے ساتھ ساتھ اس فلم میں میرا بھی دکھائی دے گی۔فلم کی کہانی ایک پاکستانی اور بھارتی ہم جنس پرست کے گرد گھومتی ہے جو ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہیں۔ کئی لوگوں کا خیال تھا کہ وہ سعدیہ خان کی بھارتی فلم نگری میں ایسی فلم کیساتھ انٹری کی توقع نہیں رکھتے تھے، دوسری طرف بظاہراس فلم نے باکس آفس پر زیادہ کاروبار نہیں کیا ہے۔