سلمان خان کی شادی نہ کرنے کے پیچھے کی ایسی وجہ سامنے آئی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 19, 2017 | 20:36 شام

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ سیزن 10 سے باہر کیے گئے پنڈت سوامی اوم نے سلو میاں پر موذی مرض ایڈز میں مبتلا ہونے کا دعوی کردیا۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ سیزن 10 کے میزبان ہیں اور اپنے پروگرام سے اوچھی حرکتوں کی وجہ سے بھارتی پنڈت سوامی اوم کو باہر کردیا تھا جس کے بعد پنڈت نے سلو میاں پر ہندو ثقافت کے سخت ناقد ہونے کا الزام عائد کیا تھا لیکن اب بھارتی پنڈت نے سلو

میاں کی زندگی سے متعلق بڑا دعوی کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنڈت سوامی اوم نے اپنے انٹرویو میں دعوی کیا کہ سلمان خان خواتین کے ساتھ  تعلقات کی وجہ سے موذی مرض ایڈز کا شکار ہوگئے ہیں، اسی وجہ وہ شادی بھی نہیں کررہے، ان کی اس بیماری سے متعلق قریبی لوگ ہی واقف ہیں جنہوں نے اسے خفیہ رکھا ہے۔واضح رہے کہ سلمان خان اب تک کئی سیزن کی میزبانی کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں اور ایک قسط کے 10 کروڑ سے زائد وصول کررہے ہیں۔