سلمان خان جوان بیٹی کے باپ ؟؟ بالآخربڑی حقیقت سامنے آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 02, 2017 | 08:02 صبح

 

ممبئی (مانیٹرنگ رپورٹ) بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں پہلی بار نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار نبھائیں گے۔

ذرائع کے مطابق عامر خان کوان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ”دنگل“ میں جوان بیٹی کا باپ دیکھنے کے بعد اب سلمان خان بھی نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار ادا کرتے ہوئے د کھائی دیں گے۔ فلم رقص کے موضوع پر مبنی ہو گی جس میں سلمان اپنی بیٹی کو ڈانس چیلنج کے لیے تیار کریں گے،بتایاگیاہے کہ سلمان خان اس کردار کو نبھانے کے لیے اپنا 18 کلو وزن بھی کم کریں گ

ے، فلم کی عکس بندی کا آغاز جلد ہی کیا جائے گا۔