سلیوٹ پر تجزیہ نگاروں کے معصومانہ تجزیے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 17, 2016 | 17:00 شام

لاہور(خصوصی رپوٹ)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت پاک افواج کے سربراہان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان کو سیلوٹ کیا تو اس کچھ تجزیہ کاروں نے پھلجھڑیاں چھوڑیں کہ  فوجی سربراہوں نے  ثابت کردیا کہ وہ نہ صرف جمہوریت کے حامی ہیں بلکہ منتخب نمائندوں کی عزت کرنا بھی جانتے ہیں۔سلیوٹ کا جمہوریت سے کوئی تعلق ہے نہ اس سے کسی کے عزائم کا اندازہ ہوتا ہے۔ضوابط کے مطابق افواج کے سپاہی سے سپاہ سالار تک وزیر دفاع کو بھی سلیوٹ کرنے کے پابند ہیں۔صدر اور وزیراعظم کا منصب تو زی

ادہ بلند ہے۔واجپائی پاکستان آئے تو جنرل مشرف نے کو سلیوٹ کیا تھا اس میں حب الوطنی،عزت ،احترام اورجمہوریت کا کوئی عمل دخل نہیں۔