کرشمہ ۔۔۔۔دنیا کے ہم شکل فنکار

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 17, 2016 | 08:03 صبح

لاہور(خصوصی رپورٹ)دنیا میں ہر انسان کا ہم شکل کہیں نہ کہیں موجود ہوتا ہے۔ ایسے افراد ہمیں عام زندگی میں بھی نظر آتے ہیں۔ کچھ مشہور شخصیات بھی ایک دوسرے سے مشابہہ ہوتی ہیں۔

کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو شکلاً کسی مشہور شخصیت سے مشابہ ہوتے ہیں اور ایسے لوگوں کی چاندی ہوجاتی ہے۔ انہیں ٹی وی پر مختلف پیروڈی پروگرامز میں مدعو کرلیا جاتا ہے جبکہ لوگ دھوکے کا شکار ہو کر ان کے ساتھ تصویریں بھی کھنچوانے لگتے ہیں۔

ہالی ووڈ اور بالی ووڈ م

یں بھی کچھ ایسے ہی فنکار موجود ہیں جو ایک جیسے لگتے ہیں۔ الگ الگ خطوں میں پیدا ہونے کے باعث ان میں بالوں اور آنکھوں کا رنگ تو مختلف ہوتا ہے تاہم مجموعی طور پر وہ ایک دوسرے سے مشابہہ ہوتے ہیں۔

ہم نے ایسے ہی کچھ ہم شکل ہالی ووڈ اور بالی ووڈ فنکاروں کی تصویروں کو جمع کیا ہے۔

kareena-2

پیرس ہلٹن اور کرینہ کپور۔

anne-2

این ہیتھ وے اور دیا مرزا۔

hb

بریڈلے کوپر اور ریتھک روشن۔

hb-2

ہیڈن پینٹیئر اور پرینیتی چوپڑا۔

hb-3

 چارلی شین اور جیتندر۔

hb-4

مارک روفیلو اور ابھے دیول۔

hb-6

انجیلنا جولی اور ایشا گپتا۔

hb-5

ٹام ہینکس اور عامر خان۔

d2

ایرینا شائیک اور دپیکا پڈوکون۔

hb-9

ڈریو بیری مور اور پریٹی زنٹا۔