درگاہ نظام الدین اولیا کے لاپتہ سجادہ نشین کی مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ایکشن ہوا ہے تو تفتیش میں پتہ چلے گا۔
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 18, 2017 | 05:12 صبح
لاہور (مانیٹرنگ) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ درگاہ نظام الدین اولیا کے لاپتہ سجادہ نشین پنجاب میں نہیں، انکے مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کو رد نہیں کرسکتے۔ اگر سرگرمیوں پر ایکشن ہوا ہے تو تفتیش میں پتہ چلے گا۔ انہوں نے سکیورٹی مانگی نہ ہمیں بتایا، دونوں شخصیات پنجاب میں کئی جگہوں پر گئیں اور یہ ہمارے پاس نہیں ہیں۔