میں اپنی بیٹی کی ٹانگیں توڑ دیتا اگر ۔۔۔۔۔ سنجے دت گھر میں بھی منا بھائی بن گئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 04, 2017 | 15:43 شام

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے منا بھائی کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے قبل ان کی بیٹی ترشلا دت اداکارہ بننا چاہتی تھیں اوراگروہ اداکارہ بن جاتی تو میں ترشلا کی ٹانگیں توڑ دیتا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارسنجے دت کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی ترشلا دت بھی بالی ووڈ میں انٹری کے خواب دیکھنے لگی تھیں، ترشلا اداکارہ بننا چاہتی تھی اوراگر وہ اداکارہ بن جاتی تومیں اس کی ٹانگیں ٹور دیتا۔ اداکارنے کہا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی بہترین تع

لیم کے لیے بہت وقت اورتوانائی صرف کی ہے، بیٹی کے بہترین کرئیرکے لیے اچھے کالج میں داخلہ دلایا جہاں اس نے بہترین کارکردگی دکھائی، بیٹی نے فارنزک سائس میں تعلیم حاصل کی ہے جو میرے خیال میں اس کے لیے بہترین فیلڈ ہے۔