سنی لیونی فطرتاً کسی ہیں ۔ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 10, 2017 | 18:04 شام
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک): بھارتی اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ میں فطرتاً شرمیلی اور تنہائی پسند ہوں لیکن شاہ رخ خان نے مجھے نئے لوگوں سے ملنا سکھایا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون جو فلموں میں بولڈ کردار ادا کرنے کے حوالے سے کافی شہرت رکھتی ہیں اور سنی لیون کے مداحوں کا بھی یہی خیال ہے کہ وہ ایک بولڈ اداکارہ ہیں لیکن سنی لیون کا کہنا ہے کہ وہ انتہائی شرمیلی لڑکی ہیں۔''ایک انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ میں فطرتاً ایک شرمیلی اور تنہائی پسند ہوں، زیادہ لوگوں سے ملنا جلنا پسند نہیں ہے لیکن شاہ رخ خان نے مجھے نئے لوگوں سے ملنا سکھایا ہے اور بتایا کہ کس طرح لوگوں میں گھلاملا جاتاہے۔ اب تک حاصل ہونے والے تجربے اور فلم ’رئیس‘ کی پروموشن کے دوران میں نے سیکھا کہ لوگوں سے ملاقات کے دوران کس طرح بات چیت کرنی چاہیے۔ لیکن میں عادتوں مین یہ سب شامل نہیں ہے۔