سراج الحق نے وزیاعظم کو براہ راست وارننگ دیدی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 07, 2016 | 13:43 شام

 

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ)سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا پانامہ کیس کی وجہ سے حکومتی کی اخلاقی ساکھ ختم ہوچکی ہے ،سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں اور چاہتے کہ اس کیس کا فیصلہ وہی کرے .انہوں ںے کہا پانامہ کیس پر کمیشن بننے کے بعد وقت کا تقاضا ہے کہ وزیر اعظم اس پر اثر انداز نہ ہوں ،اس طرح عوام بھی مطمئن رہے گی اور غیر جانبداری بھی بررقرار رہے گی۔.
سراج الحق نے مزید کہا جن لوگوں کا نام پانامہ پیپرز میں آیا ہے ،ان سب کا احتساب ہونا چاہیے لیکن اس کا آغاز وزیر اعظم اور ان کے خاندان سے ہ