پی آئی اے کو دیکھ کر رنگ پکڑلیا،سعودی ائیرلائنز کی پرواز بائیس گھنٹے کی تاخیر سے جدہ روانہ
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 01, 2017 | 05:01 صبح
لاہور (مانیٹرنگ) لاہور سے عمرہ زائرین کو جدہ لے جانے والی سعودی ائیرلائنز کی پرواز3779بائیس گھنٹے کی تاخیر کے بعد بالآخر جدہ روانہ ہوگئی۔ اس پرواز کو جمعرات کی شام جدہ روانہ ہونا تھا لیکن جہاز کا ٹائر پھٹنے سے یارہ22گھنٹے تاخیر کا شکار رہا ۔