سعودی عرب سے مزید 15 پاکستانیوں کو نکال دیا گیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 27, 2017 | 09:00 صبح
لاہور : (مانیٹرنگ ) سعودی عرب سے مزید 15 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو سعودی ائر لائنز ایس وی 738 کے ذریعے واپس بھجوایا گیا۔علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ پر امیگریشن حکام نے بے دخل کئے گئے پاکستانیوں کو ضروری پوچھ گچھ کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی۔