بارش کی کمی: سعودی عرب میں کل ملک گیر نماز استسقاء ادا کی جائے گی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 09, 2016 | 09:58 صبح

 جدہ(ویب ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ہدایت پر مملکت بر میں کل جمعرات کو نماز استسقاادا کی جائے گی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں کم بارشوں کے باعث سال میں کئی بار نماز استسقاسرکاری اور غیر سرکاری سطح پر اد ا کی جاتی ہے۔سعودی شاہ سلمان نے بارش کے حصول کے لئے تمام شہریوں کو ہدایت کی ہے نماز استسقا ادا کر کے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور اللہ کے حضور باران رحمت کی دعا کریں ۔اس کے علاوہ صدقات خیرات میں دل کھول کر حصہ لیں ۔واضح رہے کہ بارش کی نماز استسقا ادا کرنا سنت رسولﷺ

بھی ہے۔()