سعودی حکومت کا ظلم یا پاکستاانیوں کی خودسری

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 08, 2017 | 08:33 صبح

ریاض(مانیٹرنگ) سعودی حکومت کا ظلم یا پاکستاانیوں کی خودسری سعودی عرب سے گزشتہ 4ماہ کے دوران39 ہزار پاکستانی بیدخل کیے گئے۔ پاکستانیوں کو اقامتی اورکام سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر بیدخل کیاگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق کئی پاکستانی داعش کی کارروائیوں میں ملوث بھی پائے گئے۔ منشیات فروشی،چوری،جعل سازی اور تشدد پرکئی پاکستانی گرفتار ہوئے۔ چیئرمین سکیورٹی کمیٹی برائے شوریٰ نے پاکستانی شہریوں کی مکمل جانچ پڑتال کی ہدایت کی ہے۔ عبداللہ السدون نے کہا سعودی عرب آنیوالے افرادکی جانچ پڑتال کیلئے پاکستان

ی حکام سے رابطہ کیاجائے۔ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا تھا دہشت گردی کے شبے میں 82 پاکستانی سعودی جیلوں میں ہیں۔