جنرل راحیل کی لئے سعودی عرب کا منفرد اعزاز،جو آج تک کسی کے حصے میں نہیں آیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 28, 2016 | 05:08 صبح
لاہور(مانیٹرنگ)سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی حکومت کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب چلے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے خصوصی طیارہ بھجوایا گیا جس میں وہ شاہی مہمان کی حیثیت سے روانہ ہوئے، ان کے اعزاز میں سعودی عرب میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی۔ اس اعزاز اور شان کے ساتھ سعودی عرب نے کسی کو نہیں بلایا،یہ انفرادیت اور امتیاز صرف جنرل راحیل کے حصے میں آیا ہے۔سعودی عرب نے جنرل راحیل کو مشترکہ فوج کی کمان کی بھی پیش کش کررکھی ہے۔