شیخ رشید کے مطالبے پر ڈار کے پسینے چھوٹ گئے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 11, 2017 | 12:05 شام
اسلام آبا د(مانیٹرنگ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسحاق ڈار کو بھی پانامہ کیس میں شامل تفتیش کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اسحاق ڈار شریفوں کا رشتہ دار اور مقدمے میں فریق ہے اور اس نے اربوں روپے دبئی منتقل کرنے کا اعتراف کیا۔ اس کیس میں اسحاق ڈار کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔