شیخ رشید نے مریم بارے وہ ثابت کردیا جو بڑے بڑے وکیل بھی نہ کرسکے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 11, 2017 | 18:10 شام

راولپنڈی(مانیٹرنگ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ ڈیڑھ گھنٹے میں ثابت کردیا مریم اپنے باپ نواز شریف کی زیر کفالت ہیں۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے پروگرام”آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے سارے ثبوت عدالت میں پیش کردیے ہیں،مریم اپنے باپ نواز شریف کی زیر کفالت ہیں،اس کیس کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ میں نے ڈیڑھ گھنٹے کیس میں دلائل دیے،کہا نواز شریف کو عدالت طلب کریں ،نواز شری

ف کے کاغذات سے ثابت کرنیکی کوشش کی کہ مریم زیر کفالت ہیں ، ڈیڑھے گھنٹے میں وہ کام کردیا ہے جو بڑے وکیل نہیں کرسکے ہیں۔