فحش اداکارہ نے 72سالہ بوڑھے سے شادی کیوں؟کس طرح ؟اور کس وجہ سے کی؟ سچائی ایسی کہ جان کر آپ سانس لینا بھول جائیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 09, 2017 | 21:54 شام

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) جسے حرام کی لت پڑجائے اس کے لئے حلال کی جانب لوٹنا یقینا ایک مشکل کام ہے۔ تھائی لینڈ کی مشہور فحش اداکارہ نانگ ناٹ بھی ایک ایسی ہی مثال ہے، جس نے فحش فلموں سے توبہ کا اعلان کر کے ایک ارب پتی بوڑھے سے شادی کرلی، مگر اب اس کا دل ازدواجی زندگی سے اچاٹ ہو گیا ہے۔ وہ طلاق لے کر ایک بار پھر فحش فلموں میں جلوہ گر ہونے کی تیاری کر رہی ہے۔دی مرر کی رپورٹ کے مطابق 31 سالہ نانگ ناٹ نے فحش فلمیں چھوڑ کر بدھ مت کی پکی پیروکار بننے اور باقی زندگی پوجا پاٹ میں گزارنے کا اعلان کیا تھا۔ اب پتا چلا ہے کہ یہ سارا ڈرامہ 72 سالہ امریکی بزنس مین ہیرلڈ نیسلینڈ کو گھیرنے کے لئے تھا۔ ہیرلڈ کے ساتھ چار سال گزارنے کے بعد اب نانگ ناٹ کا کہنا ہے کہ وہ اس بے رنگ طرز زندگی سے اکتا گئی ہے اور پھر سے ماضی کی رنگین زندگی کی جانب لوٹنا چاہتی ہے۔نانگ ناٹ کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب سے شادی ہوئی ہے ان کا خاوند ازدواجی فرائض کی ادائیگی میں کامیاب نہیں ہو پایا اور انہیں ہر وقت دھڑکا لگا رہتا ہے کہ کہیں اس کوشش میں ان کے خاوند کو ہارٹ اٹیک ہی نہ ہوجائے۔ اداکارہ نے حیا سوز فلموں کی دنیا میں واپسی کا اعلان قابل اعتراض رقص پر مبنی ایک ویڈیو کی صورت میں کیا ہے، جو سامنے آتے ہی تھائی سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر چکی ہے۔ جس سے ان کی واپسی میں آسانی ہوئی۔۔۔ وہ اب پھر سے اپنا پورا انداز لیے عوام کے سامنے حاضر ہیں۔۔۔اس بات کا یقین کرنے کے بعد بھی کہ وہ شادی شدہ ہیں۔۔