شاہ محمودقریشی نے خط کس کو لکھا ۔۔۔ دھمکیا کس کو دی۔۔۔۔ بڑا انکشاف منظر عام پر

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 01, 2017 | 14:09 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمودقریشی نے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کوخط لکھاہے۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمودقریشی نے اپنے خط میں سپیکرقومی اسمبلی کوکہاہے کہ وزیرمملکت عابدشہیرعلی مجھے اورعمران خان کودھمکیاں دے رہے ہیں جس کی وجہ سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں دوبارہ کوئی پریشان کن واقعہ پیش آسکتاہے۔انہوں نے خط میں لکھاکہ سپیکرایوان کے ماحول کوتشدد سے پاک کرنے کےلئے اقداما ت کریں۔شاہ محمودقریشی نے خط میں لکھاکہ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پرعابد شیرکی دھمکیوں کے

بڑے چرچے ہیں۔