وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا اہم شخصیت کے انتقال پر اظہار تعزیت‘ آنکھوں میں آنسوں آگے۔۔۔تفصیلات اس خبر میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 03, 2017 | 09:27 صبح
لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق کمشنر بہاولپور غلام یزدانی ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔