شاہد آفریدی مداحوں کے گھیرے میں ۔۔۔۔ پھر کیا ہوا جانیے اس خبر مین

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 20, 2017 | 19:13 شام

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک): شاہد آفریدی قصہ خوانی بازار پہنچ گئے جہاں انہیں مداحوں نے گھیرے میں لے لیا۔اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی قصہ خوانی بازار پہنچے تو  مداحوں نے ان سے ملنے کے لیے گاڑی کو گھیر لیا اور دھکم پیل شروع ہو گئی جس کی وجہ سے گاڑی کافی دیر تک پھنسی رہی۔ اس موقع پر شائقین کو پیچھے ہٹانے کیلیے پولیس آگے آئی اور کرکٹر کی گاڑی کو وہاں سے بحفاظت نکلنے کے لیے راستہ فراہم کیا۔ کہا جا رہا ہے کہ وہ وہاں ریکارڈنگ کے لیے گئے تھے لیکن مداحوں کا رش دیکھ کر وہ گاڑی سے ہی نہ نکلے اور

ریکارڈنگ کروائی بغیر ہی واپس ثک پرے۔۔۔۔