شام کی اسرائیل کو دھمکی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 13, 2017 | 16:41 شام
شام (شفق ڈیسک) شام کے فوجی ائربیس پر اسرائیل کی جانب سے راکٹ حملہ پر شامی فوج کے سربراہ نے اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔ خبر ایجنسی کیمطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے دمشق کے قریب شامی فوج کے فضائی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا حملے سے علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا اور آگ بھڑک اٹھی۔ شامی آرمی چیف نے اسرائیل کو حملے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔