فیصل آباد :ادھیڑ عمر اعلیٰ پولیس افسر کی 22 سالہ بیوی کی ہلاکت ، ایک اور انکشاف ہو گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 06, 2017 | 08:14 صبح

فیصل آباد (ویب ڈیسک ) ایس پی اقبال ٹاؤن کے گھر میں ہلاک ہونے والی خاتون ان کی اہلیہ نکلی۔ دو روز قبل جی او آر ون میں رہائش پذیر ایس پی اقبال ٹائون بقا محمد بگٹی کی اہلیہ 22سالہ شان بی بی کو شدید زخمی حالت میں الائیڈ ہسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ دوران علاج چل بسی تھی۔

ایس پی اقبال ٹائون بقا محمد بگٹی کا کہنا ہے کہ اس کی اہلیہ نے خود کشی کی ہے جبکہ ذرائع کے مطابق لواحق

ین رحیم یار خان میں پوسٹ مارٹم کروا رہے ہیں اس حوالے سے پولیس افسران بھی واقعہ کی انکوائری کر رہے ہیں