وفاقی وزیر یا جواریوں کا فرنٹ میں،تہلکہ مچادینے والا انکشاف

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 25, 2017 | 12:26 شام

اسلام آباد(مانیـٹرنگ )’’دو گیندیں ہی تو روکی ہیں کسی کو قتل تو نہیں، معاملہ زیادہ نہ اچھالیں‘‘ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے فکسنگ معاملے پر انوکھی منطق پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل کو معمولی واقعہ کہتے ہوئے معمول قرار دے دیا ہے

 روکی ہیں۔۔ قتل تھوڑی کیا ہےان کا کہنا تھ کہ یہ بھی دوسرے جرائم کی طرح ہے اور اکا دکا واقعات ہوتے رہتے ہیں لہٰذا اس معاملے کو زیادہ نہ اچھالا جائے

ان کا کہنا تھا کہ شرجیل خان نے دو گیندیں ہی