شاہ رخ اورایشوریہ ایک بار پھرساتھ ساتھ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 09, 2017 | 20:37 شام

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک): بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان اور ایشوریہ رائے فلم میں اکٹھے کام کریں گے۔بالی وڈ کے ذرائع کے مطابق شاہ رخ خان اور ایشوریہ رائے مشہور شاعر ساحر لدھیانوی کی زندگی پر بننے والی فلم جو کہ مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی بنا رہے ہیں میں اکٹھے کام کریں گے۔کہا جارہا ہے کہ اس فلم میں ساحر لدھیانوی کا کردار شاہ رخ خان ادا کریں گے جبکہ ایشوریہ ان کی محبوبہ ماضی کی معروف پنجابی شاعرہ امرتا پریتم کے روپ میں نظر آئیں گی۔فلم میں ساحر کے کردار کے لئے سنجے لیلا بھنسالی نے پہلے اداکار ف

واد خان کو لینے کا فیصلہ کیا تھا۔